Another Letter to Dad
To read in English, please scroll down! آج پھر چھ جون ہے، تمہیں گزرے پورے بیس سال ہوگئے ہیں آج اگر تم ہوتے تو تمہاری عمر 78 سال ہونی تھی۔ آخری خط تمہیں تین سال پہلے لکھا تھا، پچھلے خطوط کا بھی جواب نہیں دیا تم نے ، کیوں؟ حالانکہ تمہیں تو خط لکھنے کا … Read more